Results 1 to 2 of 2

Thread: امریکہ کی انوکھی ’’خواتین اول ‘‘ ...صہیب مرغوب

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel امریکہ کی انوکھی ’’خواتین اول ‘‘ ...صہیب مرغوب

    امریکہ کی انوکھی ’’خواتین اول ‘‘ ...صہیب مرغوب

    america ki anokhi khawateen-e-awwal.jpg
    امریکہ Ú©ÛŒ خاتون اول ہونا آسان نہیں ،کافی قابلیت درکار ہوتی ہے ØŒ خود Ú©Ùˆ منظم اور قابل ثابت کرنا پڑتا ہے، کئی طرØ+ Ú©Û’ پروٹوکولز سے واقفیت Ú©Û’ بغیر کام نہیں چلتا۔ اس Ú©Û’ باوجود بعض خاتون اول Ù†Û’ پروٹوکول یا صدارتی رکھ رکھائو Ú©Ùˆ بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے طریقے سے وقت گزارا۔ اب ہم ایسی خواتین اول سے ملتے ہیں۔
    جولیا ٹیلر:سابق صدر جان ٹیلر Ú©ÛŒ شریک Ø+یات جولیا ٹیلر فرسٹ لیڈی Ú©Ù… اور سلیبرٹی زیاد ہ تھیں۔جان ٹیلر Ù†Û’ پہلی بیوی Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد ان سے شادی Ú©ÛŒ تھی۔انہیں اپنے دور Ú©ÛŒ ''ماڈل Ú©Ù… کردشیان‘‘ کہا جاتا تھا ۔انہوں Ù†Û’ شادی Ú©ÛŒ ایک تصویر کا ٹائٹل رکھا ''صدر Ú©ÛŒ شریک Ø+یات ‘‘ Û” شادی Ú©ÛŒ یہ یادگار تصویر مہنگے داموں بک گئی تاکہ عوام بھی شریک Ø+یات Ú©ÛŒ خوبصورت تصویر سے Ù…Ø+ظوظ ہو سکیں Û” وہ پہلی خاتون اول تھیں جن کا نام گرامی اخبارات Ú©ÛŒ سرخیوں میں ''ماڈلنگ‘‘ Ú©ÛŒ وجہ سے پہلے ہی شائع ہو رہا تھا ۔اخبارات ان Ú©Û’ ملبوسات Ú©Û’ ڈیزائنز ØŒ زیورات اور میک اپ پر تبصروں سے بھرے ہوتے تھے۔عوامی مقبولیت کایہ عالم تھا کہ لوگ ان سے سفارشیں کرانے Ù„Ú¯Û’ تھے۔
    فلورینس ہارڈنگ: وارن جی ہارڈنگ Ú©ÛŒ شریک Ø+یات فلورینس ہارڈنگ Ù†Û’ ایک ایسے ماØ+ول میں آنکھ کھولی جہاں بھوت پریت پر یقین کیا جاتا تھا۔اسی توہم پرستی Ú©Û’ ساتھ فلورینس ایوان صدر میں خاتون اول Ú©Û’ طور پر داخل ہو گئیں۔ وہ ا یوان صدر Ú©Û’ بستروں کابھی خاص خیال رکھا کرتی تھیں۔ ان Ú©Û’ خیال میں گوداموں اور بستروں پر بھوت پریت بھی ڈیرے ڈال لیتے ہیں، اگر کوئی ملازمہ غلطی سے مسہری Ú©Û’ کونے پر کوئی چیز رکھ دیتی تو اس Ú©ÛŒ شامت آ جاتی تھی۔ ان Ú©Û’ نزدیک اس Ø+رکت سے قسمت پھوٹ جاتی ہے۔وہ کہتی تھیں، '' ستارے ہماری رہنمائی کرتے ہیں‘‘۔مادام مارشیا نامی ستارہ شناس سے خاص دوستی تھی۔ روایت Ú©Û’ مطابق ایک بار ستارہ شناس Ù†Û’ یہ بھی کہہ دیا تھا کہ ایوان صدر ہی Ú©ÛŒ کوئی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ ان Ú©Û’ شوہر پر ڈورے ڈال سکتی ہے،اور اگر شوہر صدارتی انتخاب جیت گئے تو ان Ú©ÛŒ زندگی ختم ہو جائے گی۔ فلورینس ہومیو پیتھک علاج کرایا کرتی تھیں۔نیو یارک ٹائمز Ú©Û’ مطابق انہوں Ù†Û’ گردوں کا علاج بھی ایک ہومیو پیتھک ''ڈاکٹر‘‘ سے کرایا۔ اور پھر صدر Ú©Ùˆ کہہ کر ایوان صدر میںسرکاری فزیشن بنوا دیا۔ اسی دوران جب وارن ہارڈنگ Ú©Ùˆ دل کا دورہ پڑا توفزیشن Ù†Û’ اسے فوڈ پوائزنگ قرار دے دیا جس پر صدر جانبر نہ ہو سکے۔
    ڈولی میڈیسن: سابق صدر جیمز میڈیسن Ú©ÛŒ شریک Ø+یات ڈولی میڈیسن بھی کمال Ú©ÛŒ خاتون تھیں۔سابق صدر تھامس جیفرسن Ú©Û’ دور میں شوہر Ú©Û’ وزیر خارجہ بنتے ہی ان پر بھی ایوان صدر Ú©Û’ دروازے Ú©Ú¾Ù„ گئے تھے ۔ان Ú©Û’ Ø+والے سے کئی طرØ+ Ú©ÛŒ قیاس آرائیاں گردش کرتی رہتی تھیں۔وہ سیاست دانوں Ú©Ùˆ دعوتوں پر بلا کر شہرت Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ متمنی تھیں، مہمانوں Ú©Ùˆ خود آئس سرو کیا کرتی تھیں، بعض بلز ہالی ووڈ Ú©ÛŒ شخصیات Ù†Û’ بھی چکائے۔
    نینسی ریگن:سابق صدر رونالڈ ریگن Ú©ÛŒ شریک Ø+یات بھی ستارہ شناس تھیں۔جون Ú©Ù†Ú†Ù„Û’ (Joan Quigley) نامی ایک ستارہ شناس کا ایوان صدر میں آنا جانا تھا۔صدر Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©Û’ لئے انہوں Ù†Û’ Ú©Ù†Ú†Ù„Û’ Ú©ÛŒ مدد سے ان Ú©ÛŒ تمام مصروفیات کا ایک چارٹ بنا لیا تھا۔ صدارتی خطابات، دیگر تقاریر، پریس کانفرنسوں کا وقت، طیارے میں اڑان .....سبھی کام ستارہ شناس Ú©Û’ مشورے سے Ø·Û’ کئے جاتے تھے Û”Ø+تیٰ Ú©Û’ انتخابی ڈیبیٹس کا وقت بھی انہی Ú©ÛŒ مرضی سے Ø·Û’ کیا جاتا تھا۔
    ایلینور روزویلٹ:سابق صدر فرینکلن ÚˆÛŒ روز ویلٹ Ú©ÛŒ اہلیہ ایلینور روز ویلٹ سپر ماڈل تھیں۔ انہوںنے سموسوں سے Ù„Û’ کر گدے تک ،ہر Ø´Û’ Ú©ÛŒ ماڈلنگ میں Ø+صہ لیا۔دوران صدار ت بھی انہیں ماڈلنگ Ú©ÛŒ پیش کشیں ہوتی رہیں۔کانگریس Ù†Û’ ان Ú©Û’ خلاف انکوائری کرانے کا بھی سوچا، لیکن جونہی معلوم ہو اکہ ماڈلنگ Ú©ÛŒ تمام آمدنی خیراتی اداروں Ú©Ùˆ Ú†Ù„ÛŒ جاتی ہے تو گانگریس Ú©Ùˆ پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
    میری ٹاڈ لنکن:سابق صدر ابراہام لنکن Ú©ÛŒ شریک Ø+یات میری ٹاڈ لنکن Ú©Ùˆ دو بچوں Ú©ÛŒ جدائی Ù†Û’ بد روØ+ÙˆÚº Ú©Û’ قریب کر دیاتھا۔انہیں کئی مرتبہ Ù…Ø+سوس ہوا کہ روØ+یں ان سے رابطے Ú©Û’ لئے بستر Ú©Û’ آس پاس گھوم رہی ہیں Û” اپنے شوہر Ú©Û’ قتل Ú©Û’ بعد بیوہ Ù†Û’ ''روØ+انیت‘‘ Ú©Û’ اجلاسوں میںبھی جانا شروع کر دیا تھا۔
    بیس ٹرمین:ایلزبیتھ ورجینیا ٹرومین المعروف بیس ٹرومین سابق صدر ہیری ایس ٹرومین Ú©ÛŒ اہلیہ تھیں۔انہیں اپنے شوہر سے اس قدر پیا رتھا کہ وہ ہر وقت ان Ú©Û’ ساتھ رہنے Ú©ÛŒ خواہش مند تھیں۔ان Ú©Û’ خیال میں میسوری جنت اور واشنگٹن ÚˆÛŒ سی جہنم تھا اسی لئے وہ شوہر Ú©Û’ سینیٹر اور پھر صدر بننے پربھی خوش نہ تھیں۔وہ بھی Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ شیطانی روØ+ÙˆÚº سے بچانے Ú©Û’ لئے کئی سو میل دور دھلنے Ú©Û’ لئے بھجواتی تھیں۔
    ایلزبتھ اینی فورڈ: ایلزبیتھ اینی فورڈ ''بیٹی فورڈ‘‘ Ú©Û’ نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔سابق صدر رچرڈ نکسن Ú©Û’ استعفے Ú©Û’ بعدنائب صدر جیرالڈ فورڈنے اچانک صدارت سنبھال لی۔خاتون اول بننے کا ان پر کوئی اثر نہ ہوا اور وہ پہلے Ú©ÛŒ طرØ+ آزاد خیالی Ú©Û’ ساتھ باتیں کرتی رہیں، نشہ پر گفتگو کرنا ان کامعمول تھا،Ø+تیٰ کہ وہ اپنی شادی شدہ زندگی پر بھی باتیں کیا کرتی تھیں۔1976Ø¡ میں وہ آرتھرائٹس Ú©ÛŒ وجہ سے شوہر Ú©ÛŒ انتخابی مہم میں Ø+صہ نہ Ù„Û’ سکیں۔
    لوئیس ایڈمز : جان کوئنسی ایڈمز کی اہلیہ لوئیس کوئنسی کی شادی22برس کی عمر میں ہوئی، ایک نوکری کی وجہ سے انہیں اپنے دو بچوں سے آٹھ برس جدا رہنا پڑا۔ انہوںنے جنگ میں مارے جانے والے فوجیوں کی لاشوں کے ڈھیر بھی دیکھے۔ انہوںنے ڈرامے بھی لکھے۔
    راکیل جیکسن :اینڈریو جیکسن Ú©ÛŒ شریک Ø+یات راکیل جیکسن Ú©ÛŒ Ú©Ù… عمری میں ہی شادی لوئیس ربرڈز سے ہو گئی تھی ØŒ مگر جلد ہی طلاق Ù„Û’ کر اینڈریو سے شادی کر لی۔انہیں بھی شوہر Ú©Û’ صدارتی انتخاب سے کوئی دل چسپی نہ تھی Û”
    جیکی کینیڈی :انہیں اقتدار کے ایوانوں میں رہنا اچھا لگتا تھااسی لئے انہوں نے جان ایف کینیڈی سے اور بہن لی نے پولینڈ کے شہزادے سے شادی کرلی تھی۔ کینیڈی کے قتل کے مناسب وقت کے بعد جیکی نے بہن کے ''منگیتر‘‘ ایک ارب پتی یونانی ارسطو اوناسس سے شادی کر لی۔
    کلاڈیا الٹا : آپ سابق صدر Ù„ÚˆÙ† بی جانسن Ú©ÛŒ شریک Ø+یات تھیں اور ''کلاڈیا برڈ‘‘ Ú©Û’ نام سے بھی مشہور تھیں۔ جانسن Ú©Û’ ایک دوست انہیں ''گوریلہ ‘‘ کہتے تھے۔
    تھیلمیا کیتھرین پیٹ نکسن : سابق صدر نکسن Ú©ÛŒ شریک Ø+یات اس قدر مشہور تھیں کہ جب نکسن Ù†Û’ انتخابی مہم کا آغاز کیاتو سب سے معروف نعرہ تھا ''پیٹ برائے خاتون اول‘‘۔انہیں واٹر گیٹ سکینڈل Ú©ÛŒ خبر ہی نہ ہونے دی گئی ورنہ وہ اپنی مقبولیت Ú©ÛŒ بدولت شوہرکو اس بØ+ران سے نکال سکتی تھیں۔



    2gvsho3 - امریکہ کی انوکھی ’’خواتین اول ‘‘ ...صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امریکہ کی انوکھی ’’خواتین اول ‘‘ ...صہیب مرغوب

    2gvsho3 - امریکہ کی انوکھی ’’خواتین اول ‘‘ ...صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •